پاکستان ٹک ٹاک ویڈیوز پر غصہ: کوئٹہ میں باپ نے اپنی بیٹی کو قتل کر دیا پولیس نے اپنی ابتدائی تحقیقات میں کہا کہ فیملی کو بیٹی کے لباس، طرز زندگی اور سماجی میل جول پر اعتراض تھا۔
امریکہ ٹرمپ کی آمد، 1,660 افغانوں کی پروازیں منسوخ صدر ٹرمپ کے ایگزیکٹیو آرڈر کے متاثرین میں امریکی فوج میں فعال اہلکاروں کے اہل خانہ بھی شامل ہیں۔