پوسٹ ماسٹر جنرل پنجاب ارم طارق نے انڈپینڈنت اردو سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ اب عید کارڈز اس طرح پوسٹ نہیں ہوتے لیکن ان کی جگہ اب لوگ زیادہ تر تحفے بھیجتے ہیں۔
محکمہ داخلہ پنجاب کی سفارش پر پنجاب فرانزک سائنس اتھارٹی کے تحت شمالی، وسطی اور جنوبی پنجاب میں نئی لیبز قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔