کولمبیا کے کالداس قصبے میں سکول جانے کی عمر کی بچیوں کے حاملہ ہونے کی بڑھتی تعداد سے پریشان حکام نے اس مسئلے پر قابو پانے کے لیے ایک انوکھا طریقہ اختیار کیا ہے۔
مزید پڑھ
اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)
کالداس کی بلدیاتی حکومت نے سکولوں میں ایک پروگرام متعارف کروایا ہے، جس کے تحت بچوں کو ایک ویک اینڈ کے لیے روبوٹ بچوں کا خیال رکھنا تھا۔
اس پروگرام میں لڑکیوں اور لڑکوں دونوں کو شامل کیا گیا۔
حکام کو توقع ہے کہ اس پروگرام سے کم عمر میں بچیوں کے حاملہ ہونے کی شرح میں کمی آئے گی۔