گذشتہ ہفتوں سے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل چاروں اطراف سے تنقید کا شکار دکھائی دیتے ہیں۔
مزید پڑھ
اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)
اپوزیشن تو ایک طرف، ان کی اپنی جماعت کے افراد بھی ان کے خلاف آوازیں اٹھا رہے ہیں۔ نواز شریف ہوں، اسحاق ڈار ہوں یا طلال چوہدری، سب ان کی پالیسیوں سے نالاں نظر آتے ہیں۔
کارٹونسٹ ظہور نے مفتاح اسماعیل کی انہی مشکلات کو کچھ اس طرح پیش کیا ہے۔