انڈپینڈنٹ اردو سے منسلک جلیلہ حیدر 100 بااثر خواتین میں شامل

جلیلہ حیدر کو برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی) نے دنیا کی 100 بااثر اور متاثر کرنے والی خواتین کی سالانہ فہرست میں شامل کیا ہے۔

کوئٹہ کی سماجی کارکن اور وکیل جلیلہ حیدر کو برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی) نے دنیا کی 100 بااثر اور متاثر کرنے والی خواتین کی سالانہ فہرست میں شامل کیا ہے۔
جلیلہ حیدر ہر ہفتے کے دن انڈپینڈنٹ اردو کے لیے وی لاگ کرتی ہیں۔

ان کے وی لاگز بلوچستان کے سماجی، سیاحتی اور سیاسی پہلوؤں سمیت پاکستان میں خواتین اور اقلیتوں کے حقوق کا احاطہ کرتے ہیں۔

whatsapp channel.jpeg
مزید پڑھیے

زیادہ پڑھی جانے والی ویڈیو