انڈپینڈنٹ تھری نے اس مرتبہ یہ سوچا کہ ٹیلنٹ جاتا کہاں ہے؟ ٹیلنٹ ہے کیا؟ اپنے سٹوڈیو میں دو ایسے فنکاروں کو دعوت دی جو ابھی تک ہٹ نہیں ہو سکے، کوشش کر رہے ہیں۔ آپس میں بیٹھ کر بات چیت کی۔
مختلف ایسے لوگوں کو فون کیا جو کسی زمانے میں ایک ویڈیو سے ہِٹ ہوئے تھے، ان سے پوچھا کہ اب وہ کن حالات میں ہیں۔ یہ سب کچھ کرنے کے بعد چند نتائج نکالے۔ وہ سب کچھ اس ویڈیو میں پیش خدمت ہے۔