کیا وزیر اعظم عمران خان کی کرسی خطرے میں ہے؟

ایسا لگتا ہے کہ اگر عمران خان نے جلد اتحادیوں کے مطالبات پر انھیں مطمئن نہ کیا تو ان کی وزارت عظمیٰ کی کرسی لڑکھڑا سکتی ہے، موجودہ سیاسی صورتحال پر صابر نذر کا کارٹون۔

5

کیا وزیر اعظم عمران خان کی کرسی خطرےمیں  ہے؟(20-1-18)

افواج کے سربراہان کی مدت ملازمت کے حوالے سے اپوزیشن کی مکمل حمایت کے ساتھ قانون سازی کے بعد ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ وزیر اعظم عمران خان کی حکومت خود کو پر اعتماد تصور کرتی۔

مزید پڑھ

اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)

تاہم، اتحادی جماعتوں نے ایک کے بعد ایک عمران خان کے لیے مسائل پیدا کرنا شروع کر دیے ہیں اور ایسا محسوس ہوتا ہے کہ اگر عمران خان نے جلد اتحادیوں کے مطالبات پر انھیں مطمئن نہ کیا تو ان کی وزارت عظمیٰ کی کرسی لڑکھڑا سکتی ہے۔

پاکستان میں ان دنوں سیاست کیا رنگ دکھا رہی ہے، دیکھیے آج کے صابر نذر کے کارٹون میں۔

whatsapp channel.jpeg
مزید پڑھیے

زیادہ پڑھی جانے والی کارٹون