کینیڈا میں ایک ایسا کھلونا آیا ہے جو ہمیں ناکامیوں سے نمٹنا سکھاتا ہے۔
کھلونے کا نام ہے دی فیلئیر ٹوائے جس میں لکڑی کے دائرے میں جز ٹکانے ہوتے ہیں۔
مزید پڑھ
اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)
کچھ ٹکڑوں میں مقناطیس ہوتا ہے کچھ میں نہیں ہوتا۔ اگر ٹکڑا گر جائے تو نمبر کٹتے ہیں۔
ناکامی زندگی کا حصہ ہے کوئی شخص ایسا نہیں جو ناکام نہ ہوا ہو۔
ہم سب کو پتہ ہوتا کہ ہم کبھی نا کبھی ناکام ہوں گے لیکن تعلیم میں ہم ناکامی کی بات ہی نہیں کرتے۔
ہمیں یہ سیکھنا چاہیے کہ ناکامیاں کئی شکلوں میں ہمارے سامنے آئیں گی۔