آج ہم 5 اگست 2019 کو بھارتی حکومت کے ایک ایسے متنازعہ فیصلے پر بات کریں گے جس نے وادی کشمیر کو تو ہلا کر رکھ دیا لیکن بین الاقوامی برادری ٹس سے مس نہیں ہوئی۔
مزید پڑھ
اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)
وہ فیصلہ تھا مودی حکومت کا اچانک کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کا آرٹیکل 370 کا نفاذ۔
ایک سال مکمل ہوا تو سوچا کہ دیکھیں کیا بدلہ اور کشمیر کی دونوں جانب یعنی پاکستان اور بھارت میں لوگوں کے ذہنوں میں کیا سوال اب بھی گردش کر رہے ہیں۔
جموں سے سکائپ پر کشمیر ٹائمز کی چیف ایڈیٹر اور پیس ایکٹویسٹ انورادھا بسن اور لندن میں مقیم کشمیری سینیئر صحافی نعیمہ احمد مہجور جن کی ہفتہ وار تحریر آپ باقاعدگی سے ہماری ویب سائٹ پر بڑے شوق سے پڑھتے ہیں اس بحث میں شامل رہیں۔
مکمل ویڈیو یہاں دیکھیے: