وزیر اعظم عمران خان نے 18 اگست 2018 کو وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالا تھا اور ان کی پانچ سالہ حکومتی مدت کا آدھا وقت بیت چکا ہے۔
مزید پڑھ
اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)
اس حوالے سے ہم نے ملک کے نامور تجزیہ کاروں سے ان کی رائے جانی کہ کیا وزیر اعظم عمران خان ان کی توقعات پر پورا اتر سکے؟
مشہور صحافی ندیم ملک، غریدہ فاروقی اور صابر شاکر سے وزیر اعظم عمران خان کے علاوہ معاشی میدان، خارجہ امور اور حکومت کی احتسابی کارروائیوں پر بھی رائے لی گئی۔
مکمل ویڈیو دیکھیے