گذشتہ ہفتے نیوزی لینڈ نے ’سکیورٹی خدشات‘ کی بنا پرایک بھی میچ کھیلے بغیر دورہ پاکستان منسوخ کردیا جس کے بعد انگلینڈ نے بھی اکتوبر میں پاکستان کے دورے سے معذرت کر لی۔
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے نو منتخب سربراہ رمیز راجہ کے لیے عہدہ سنبھالنے کے بعد ایک بڑا چیلنج ابھر آیا۔
مزید پڑھ
اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)
انہوں نے کہا کہ یکطرفہ طور پر فیصلہ کر کے سیریز چھوڑ کر جانا مداحوں کے ساتھ ناانصافی ہے، اور نیوزی لینڈ سے اب آئی سی سی میں بات ہوگی۔
اس کے کچھ دن بعد ہی انگلینڈ نے معذرت کرلی جس پر ایک بار پھر رمیز راجہ نے انگلینڈ کی ٹیم سے مایوسی کا اظہار کیا مگر عزم کیا کہ پاکستان جلد سے نکل آئے گا۔
اس صورت حال پر صابر نذر کی نظر