ابھی پاکستانی کرونا (کورونا) وائرس کے چنگل سے نکلے نہیں تھے کہ ایک بار پھر ڈینگی کا مرض سر اٹھانے لگا ہے، خصوصاً پنجاب اور خیبرپختونخوا میں ڈینگی کے کیسز میں اضافے کا سلسلہ مسلسل جاری ہے۔
صابر نذر نے اسی صورت حال کو کارٹون کی شکل میں بیان کیا ہے۔
کرونا کے ستائے پاکستانیوں پر ڈینگی کے بھی وار(11-10-2021)