معیشت کی الگ الگ پٹڑی پر رواں دواں حکومت اور عوام

ماضی میں جب اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوتا تھا تو موجودہ وزرا کے بیانات کچھ الگ نوعیت کے ہوتے تھے۔

معیشت میں بہتری کے حکومتی بیانات اور مہنگائی میں اضافے کے عوامی شکوے، صابر نذر کی نظر میں

پاکستانی کی معاشی صورت حال اور کئی دیگر معاملات جن میں ٹی ایل پی اور ٹی ٹی پی کے ساتھ مذاکرات بھی شامل ہیں کو دیکھتے ہوئے بظاہر تو ایسا ہی محسوس ہوتا ہے کہ حکومت اور عوام کا ایک طبقہ دونوں الگ الگ دنیا میں رہ رہے ہیں یا کم سے کم سے حکومت اور عوام دونوں کسی الگ پٹڑی پر چل رہے ہیں۔

 

whatsapp channel.jpeg
مزید پڑھیے

زیادہ پڑھی جانے والی کارٹون