میچ میں وہ 21 خواتین کھلاڑی جمع ہوں گی جن کا افغانستان کرکٹ بورڈ (اے بی سی) کے ساتھ اگست 2021 میں طالبان کے اقتدار میں آنے سے پہلے معاہدہ تھا۔
افغان خواتین
افغان طالبان نے امریکی ادارے کی اس رپورٹ کو مسترد کر دیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ امارت اسلامیہ میں خواتین پر پابندیوں کی وجہ سے ان میں ڈپریشن اور خودکشی کرنے کے رجحان میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔