اقوام متحدہ کے ’تخفیفِ اسلحہ کمیشن‘ کی جنرل ڈیبیٹ کے دوران عاصم افتخار نے کہا کہ ’مصنوعی ذہانت سے لاحق خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ، ہمہ گیر اور کثیرالجہتی حکمت عملی اپنائی جائے۔‘
اقوام متحدہ
پاکستانی وزارتِ خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ غزہ میں اسرائیل کی جانب سے بین الاقوامی قانون کی صریح خلاف ورزیاں فوری طور پر بند ہونی چاہییں۔