تاریخ کے اہم واقعات کے پیچھے حسد، غصے اور غم جیسے انسانی جذبات کارفرما ہوتے ہیں مگر ان کا ذکر تاریخ کی کتتابوں میں کم ہی ملتا ہے۔
تاریخ
رومانیہ کے لیے یہ قدیم ہیلمٹ ایک انمول ثقافتی ورثہ ہے، جبکہ نیدرلینڈز کے لیے یہ ایک چرایا گیا اثاثہ ہے، جسے حکام واپس لانے کی امید رکھتے ہیں۔