ایس ڈی پی او نے بتایا کہ گرفتار ملزمان کے ساتھیوں نے تھانے میں گھس کر فائرنگ، پولیس نے اپنے دفاع میں فائرنگ کی لیکن حملہ آوروں کی گولیوں سے چاروں ملزمان مارے گئے۔
ریپ
پنجاب پولیس کے اپنے اعداد و شمار کے مطابق 2023 کے مقابلے 2024 میں صوبے میں ’گینگ ریپ‘ کے دو گنا زیادہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔