توشہ خانہ ٹو کیس سات گھڑیوں سمیت 10 قیمتی تحائف کو خلافِ قانون پاس رکھنے اور بیچنے کے الزام پر مبنی ہے۔
عدالت
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی پیر کو اسلام آباد کی ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی عدالت میں بیان دیتے ہوئے رو پڑیں اور عدالتوں پر ناانصافی کا الزام لگایا۔