انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی نے بیان میں طالبہ کی موت پر افسوس کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ یہ واقعہ یونیورسٹی کے احاطے یا ہاسٹلز میں نہیں پیش نہیں آیا۔
قتل
ایس ڈی پی او تحصیل صدر بہاولپور آغا فصیح الرحمان نے وضاحت کی کہ ’ریپ کے ملزمان پولیس سٹیشن میں نہیں بلکہ پل پر ہی فائرنگ کے نتیجے میں مارے گئے تھے۔‘