فلاحی تنظیم چھیپا کے روح رواں رمضان چھیپا نے کہا کہ یوں لگتا ہے کہ امریکی خاتون کی ذہنی صحت درست نہیں البتہ ان کا ہر ممکن خیال رکھا جا رہا ہے۔
محبت
ڈرامے میں نیشل کالج آف آرٹس کے اندر کہانی بنی گئی ہے جو دو نسلوں پہ محیط ہے۔ ایک نسل 90 کی دہائی کی تو دوسری اکیسویں صدی کی ففتھ جنریشن یا ہائبرڈ نسل کہلاتی ہے۔