اپنی حکومت کا ایک سال مکمل ہونے پر شہباز شریف نے کہا ہے کہ ’ایک سال میں معاشی استحکام آیا لیکن سفر ابھی طویل اور مشکل ہے۔‘
مسلم لیگ ن
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ ’عرفان صدیقی حکومتی کمیٹی کے ترجمان ہیں اور ان کے لیے مناسب نہیں کہ وہ مذاکرات کو تعطل کا شکار بنائیں۔‘