سابق وفاقی وزیر خرم دستگیر نے انڈپینڈنٹ اردو سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ’جہاں حکومت کو ضرورت پڑتی ہے وہ میڈیا کو دباتی ہے اور جس بہتری کی توقع تھی وہ فی الحال نظر نہیں آئی ہے۔‘
مسلم لیگ ن
تحریک انصاف کی طرف سے حکومت سے مذاکرات کے بعد دو انکوائری کمیشن کی تشکیل دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ وفاقی حکومت عدالت عظمٰی کے چیف جسٹس یا سپریم کورٹ کے تین ججوں پر مشتمل دو کمیشن آف انکوائری تشکیل دے۔