\

معیشت

پاکستان

بلوچستان میں ’جامع‘ فوجی آپریشن کیا جائے گا: ایپکس کمیٹی

وزیر اعظم ہاؤس سے جاری ہونے والے ایک بیان کے مطابق ’اجلاس نے بیرونی طاقتوں کی ایما پر عدم تحفظ پیدا کر کے پاکستان کی معاشی ترقی کو روکنے کے لیے معصوم شہریوں اور غیر ملکی شہریوں کو نشانہ بنا رہے ہیں کے خلاف فوجی آپریشن کی منظوری دی۔‘