امریکہ امریکہ: ڈونلڈ ٹرمپ کا پاکستان پر 29 فیصد جوابی محصولات عائد کرنے کا اعلان امریکی صدر نے جوابی محصولات کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی جانب سے چارج کیے جانے والے 58 فیصد ٹیرف کے جواب میں وہ ان پر 29 فیصد محصول لگانے جا رہے ہیں۔
زاویہ عفت حسن رضوی کیا گوروں کے سیاہ دور کا آغاز ہو گیا؟ گورے رنگ کا جو رعب و دبدبہ گورا صاحب ہم میں چھوڑ گیا وہ پون صدی گزرنے کے باوجود پورے جوبن پر ہے۔