پاکستان کے پاس نہ صرف اس وقت کا عالمی یوتھ سکریبل چیمپئن ہے بلکہ 2006 میں اس ٹورنامنٹ کے آغاز سے لے کر اب تک سب سے زیادہ سابقہ فاتحین بھی پاکستان سے ہی تعلق رکھتے ہیں۔
نوجوان
سوشل میڈیا پلیٹ فارم آنے والے ہفتوں میں 18 سال سے کم عمر افراد کو مخصوص فلٹرز تک رسائی روک دے گا، کیونکہ یہ خدشات ہیں کہ نوجوانوں میں خود اعتمادی میں کمی اور جسمانی عکس کے مسائل پیدا ہو رہے ہیں۔