سپریم کورٹ نے نو مئی کے ملزمان کی ضمانت منسوخی کی اپیلوں پر سماعت کرتے ہوئے حکم دیا کہ ’انسداد دہشت گردی عدالتیں چار ماہ میں ٹرائل مکمل کریں۔‘
نو مئی
سپریم کورٹ میں سویلینزکے فوجی عدالتوں میں ٹرائل سے متعلق اپیلوں کی سماعت کے دوران جسٹس محمد علی مظہر نے کہا کہ ’نو مئی کے ملزمان کی ایف آئی آر ایک جیسی تھی تو یہ تفریق کیسے ہوئی کہ کچھ کا ٹرائل ملٹری کورٹ میں ہو گا کچھ کا اے ٹی سی میں؟