ڈیرہ غازی خان میں عوامی جلسے سے خطاب میں وزیراعظم نے کہا: ’ہم دن رات محنت کریں گے، ہندوستان کو پیچھے نہ چھوڑا تو میرا نام شہباز شریف نہیں ہے۔‘
پاکستانی معیشت
معاشی درجہ بندی کے عالمی ادارے فچ نے کہا ہے کہ پاکستان کو رواں سال 22 ارب ڈالر سے زائد کا بیرونی قرض ادا کرنا ہو گا۔