افغان پناہ گزینوں کی وطن واپسی کے حوالے سے قیاس آرائیاں جاری تھیں کہ ان کی واپسی کی تاریخ میں دس اپریل تک توسیع ہو گئی ہے۔
پاکستان دفتر خارجہ
دفتر خارجہ میں جمعرات کو ہونے والی ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ترجمان شفقت علی خان نے کہا کہ امریکہ نے یہ امدادی پروگرام کارکردگی کا جائزہ لینے کے لیے روکے ہیں۔