سابق سفیر ضمیر اکرم کے مطابق: ’ہمارا میزائل پروگرام ان پر منحصر نہیں۔ یہ پابندیاں امتیازی ہیں لیکن پاکستان کے لیے بے معنی ہیں کیونکہ اس شعبے میں ہمارا امریکہ کے ساتھ کوئی تعاون نہیں ہے۔‘
پاکستان دفتر خارجہ
پاکستان نے ہمسایہ ملک افغانستان کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے احتجاج سے متعلق بیان کو غیر سنجیدہ قرار دیتے ہوئے ملک کے اندرونی معاملات میں مداخلت قرار دیا ہے۔