سپریم کورٹ آف پاکستان کے سات رکنی آئینی بینچ نے پیر کو جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل سے متعلق درخواستوں کی سماعت کی۔
پاکستان سپریم کورٹ
سپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل سے متعلق کیس کی سماعت آج سپریم کورٹ کے سات رکنی آئینی بینچ نے کی۔