تحریک انصاف کی طرف سے دو انکوائری کمیشن کی تشکیل دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا گیا کہ وفاقی حکومت عدالت عظمٰی کے چیف جسٹس یا سپریم کورٹ کے تین ججوں پر مشتمل دو کمیشن آف انکوائری تشکیل دے۔
پاکستان
وزیراعظم نے کہا کہ انسانی سمگلنگ کا ’مکروہ دھندہ چلا کر ملکی ساکھ کو نقصان پہنچانے والوں کے خلاف انتہائی سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔‘