\

پاکستان

کرکٹ

کیپ ٹاؤن: جنوبی افریقہ کے خلاف فالو آن کے بعد شان اور بابر کی شاندار بیٹنگ

کپتان شان مسعود سینچری سکور کرنے میں کامیاب رہے ہیں اور 102 رنز پر ناٹ آؤٹ ہیں تاہم ان کا ساتھ دینے والے بابر اعظم تیسرے دن کے کھیل کے اختتام سے صرف 14 منٹ پہلے ہی ایک غیر ضروری شاٹ کھیلتے ہوئے کیچ آؤٹ ہو گئے۔