مقامی پولیس کے مطابق شانگلہ کے علاقے چکیسر میں واقع پولیس کی چیک پوسٹ پر نامعلوم افراد کی جانب سے حملہ کیا گیا جس میں دو پولیس اہلکار جان سے گئے جبکہ تین زخمی ہو گئے۔
پنجاب
یہ پہلی حکومت نہیں جس نے صفائی کے چیلنج سے نمٹنے کے لیے نیا نظام متعارف کرایا بلکہ اس سے قبل بھی دو بار اسی طرح کے موثر نظام صفائی متعارف کرائے جا چکے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ کیا اس بار بنائے گئے نظام سے صفائی کو یقینی بنایا جاسکے گا یا نہیں؟