نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر رچن رویندرا پاکستان کے خلاف میچ میں فیلڈنگ کرتے ہوئے زخمی ہو گئے، جس کے بعد انڈین میڈیا اور انڈین شائقین ان کے زخمی ہونے کا الزام قذافی سٹیڈیم کی لائٹس کو دے رہے ہیں۔
چیمپئنز ٹرافی
آئی سی سی کے مطابق فائنل لاہور میں ہو گا، لیکن انڈیا نے کوالیفائی کر لیا تو پھر فائنل دبئی میں کھیلا جائے گا۔