پاکستان کراچی میں ’غزہ ملین مارچ:‘ جماعت اسلامی کا اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کا اعلان امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے غزہ ملین مارچ سے خطاب میں کہا کہ 22 اپریل کو پورے ملک میں شٹر ڈاؤن ہڑتال ہو گی۔
پاکستان غزہ پر امریکی/اسرائیلی پالیسیوں کے خلاف احتجاج، کراچی میں کے ایف سی حملے پر 10 افراد گرفتار: پولیس پولیس افسر اسد رضا کے مطابق احتجاج غزہ میں امریکہ اور اسرائیل کی پالیسیوں کے خلاف تھا۔