رواں سیزن آسٹریلوی بلے باز ڈیوڈ وارنر آئی پی ایل اور پی ایس ایل کے شیڈول میں ٹکراؤ کے باوجود پی ایس ایل میں شرکت کر رہے ہیں اور کراچی کنگز کی کپتانی کریں گے۔
کرکٹ
نیوزی لینڈ کی ٹیم سیمی فائنل میں کامیابی کے بعد اب آٹھ سال بعد ہونے والی چیمپیئنز ٹرافی 2025 کا فائنل نو مارچ کو انڈیا کے خلاف دبئی میں کھیلے گی۔