وزیر اعظم شہباز شریف نے ایران میں ہفتے کی صبح ایک مسلح حملے میں آٹھ پاکستانی شہریوں کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے حکومت ایران سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ملزمان کو فوری طور پر گرفتار کر کے قرار واقعی سزا دے۔
ایران
ایران کے سپریم لیڈر علی خامنہ ای نے پیر کو امریکی ’دھمکی‘ کے جواب میں کہا ہے کہ ’اگر انہوں نے کوئی شرارت کی تو یقینی طور پر انہیں زبردست کارروائی کا سامنا کرنا ہو گا۔‘