’ویمن بائی سائیکل سکواڈ‘ کی ایک اہلکار کائنات شوکت نے انڈپینڈنٹ اردو کو بتایا کہ ’ہمیں خاص طور پر خواتین کی حفاظت کے لیے تعینات کیا گیا ہے۔
پنجاب سوشل پروٹیکشن اتھارٹی کے کمیونیکیشن ہیڈ محمد عمیر کے مطابق حکومت صرف دو بچوں کے لیے مالی مدد فراہم کرے گی، یہ نہیں دیکھا جائے گا کہ والدین کے پہلے سے کتنے بچے ہیں۔