اسرائیل نے اتوار کو غزہ پر حملہ کیا جب کہ حماس کے زیر انتظام وزارت صحت نے کہا ہے کہ اسرائیلی حملوں میں جان سے جانے والے فلسطینیوں کی تعداد 35 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔
پناہ گزین
افغانستان کے علاقے پکتیا کی رہائشی سپیځلى زاځۍ اس وقت اپنی بیٹیوں کے ہمراہ پشاور میں رہائش پذیر ہیں۔ ان کے گھر میں کوئی مرد نہیں ہے جس کی وجہ سے وہ افغانستان واپس جانے سے خوفزدہ ہیں۔