لاہور کے رہائشی لڑکے سے ایک گینگ نے ہنی ٹریپ کا استعمال کرتے ہوئے پیسے چھینے اور اسے تشدد کا نشانہ بھی بنایا۔
محبت
ابھرتی ہوئی کامیڈین، مصنفہ اور اداکارہ گریس کیمبل نے اپنے آخری ڈیٹنگ چیلنج، پیشہ ورانہ مستقبل اور اپنے آپ کو آن لائن پر کتنا شیئر کرنا چاہیے کے بارے میں بات کی ہے۔