پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ون ڈے سیریز کے پہلے مقابلے میں اُس وقت پاکستانیوں کے سر فخر سے بلند ہوگئے، جب لاہور میں پیدا ہونے والے محمد عباس کو نیوزی لینڈ کی طرف سے ڈیبیو کا موقع ملا۔
نیوزی لینڈ
کرائسٹ چرچ میں اتوار کی صبح کھیلے گئے تین میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان کی ناتجربہ کار ٹیم صرف 91 رنز پر ہی ڈھیر ہو گئی۔