کرکٹ تمیم اقبال کو دوران میچ دل کا دورہ: کرکٹرز اور فینز کی نیک تمنائیں ہسپتال کے میڈیکل ڈائریکٹر رزیب حسن نے صحافیوں کو بتایا کہ جب تمیم اقبال کو ہسپتال لایا گیا تو ان کی حالت نازک تھی۔
کرکٹ پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش میچ بھی بارش کی نذر ہونے کا امکان بدھ کی رات بھی راولپنڈی اور اسلام آباد میں تیز بارش ہوئی ہے۔