آئرلینڈ کو جولائی میں ایک ٹیسٹ، تین ون ڈے اور تین ٹی ٹوئنٹی میچز کے لیے افغانستان کی میزبانی کرنی تھی۔
ٹیسٹ سیریز
انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان ملتان میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ کا پہلا روز پاکستانی بلے بازوں کے نام رہا اور پاکستانی ٹیم نے چار وکٹوں کے نقصان پر 328 رنز بنا ڈالے۔