پولیس کے مطابق ایک امریکی سیاح کو اس وقت حراست میں لیا گیا جب وہ ایک دور دراز قبائلی علاقے میں داخل ہوا، جہاں کے باشندے بیرونی دنیا سے کوئی رابطہ نہیں رکھتے۔
کانگریس پارٹی نے اپنی ترجمان شمع محمد کے بیان سے لاتعلقی اختیار کر لی ہے جس میں روہت شرما پر تنقید کی گئی تھی۔