کیا حکومت بجلی صارفین کو ٹیکس ریلیف دے سکے گی یا نہیں اور کیا بجلی مزید سستی ہو سکتی ہے؟ انڈیپنڈنٹ اردو نے اس حوالے سے حقائق جاننے کی کوشش کی ہے۔
معاشی ماہرین کے مطابق عالمی بینک پہلے بھی پیسے دیتا آیا ہے اور اگر اس سے حالات نہیں بدلے تو آگے بھی زیادہ امیدیں لگانا ٹھیک نہیں۔