ہم مستقل تجربہ گاہ کی صورت مختلف نظام آزماتے رہے ہیں، سوائے مکمل جمہوریت اور سویلین بالادستی کے ہم نے ہر طرز حکمرانی اختیار کیا ہے۔
آصف علی زرداری
یوم پاکستان کی تقریب میں صدر پاکستان نے مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی جبکہ اس موقعے پر وزیر اعظم پاکستان شہباز سمیت تینوں مسلح افواج کے سربراہان بھی موجود تھے۔