اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم عمران خان سے جیل میں ہفتے میں دو دن ملاقاتیں بحال کرنے کا حکم دیا ہے تاہم جیل ملاقات کے بعد میڈیا ٹاک کرنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔
عمران خان
چیئرمین بیرسٹر گوہر کے مطابق تحریک انصاف کے سات رکنی وفد نے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو بتایا کہ پی ٹی آئی کے مقدمات سماعت کے لیے مقرر نہیں ہو رہے۔