صدر ٹرمپ کا مئی کے اوائل میں سعودی عرب کا دورہ متوقع ہے یہ ان کے دوسرے صدارتی دور کا پہلا غیر ملکی دورہ ہو گا۔
سعودی عرب
اوول آفس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے دورہ سعودی عرب سے متعلق صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ’یہ ممکنہ طور پر آئندہ ماہ ہو سکتا ہے، شاید اس سے تھوڑا بعد میں۔‘