پنجاب پولیس کے ترجمان کے مطابق ’پولیس کی رحیم یار خان کے کچے کے جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائی میں دو خطرناک ڈاکو ہلاک کر دیے گئے ہیں جن میں ڈاکو شاہ میر عرف میرا کوش اور ڈاکو رحیم کوش شامل ہیں۔‘
پنجاب پولیس
لاہور پولیس کے مطابق ڈاکٹر مختار حسین کو اغوا کر کے پانچ لاکھ روپے بطور تاوان وصول کرنے والے چھ پولیس اہلکاروں میں سے تین کو گرفتار کر لیا گیا۔