بیرسٹر گوہر کے مطابق عمران خان نے پارٹی کو ہدایت کی ہے کہ وہ اسلام آباد میں حکومتی کریک ڈاؤن کے خلاف پارلیمنٹ میں احتجاج کریں۔
سیاست
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا کہ یہ اپنے لیڈر کو رہا کرانا چاہتے ہیں اور ان کے بقول پارٹی کے بانی چیئرمین ’سیاسی قیدی نہیں ہیں، ان کے خلاف کرپشن کے سنگین الزامات ہیں۔‘